نئی دہلی، 08 ستمبر (ایجنسی)ہندوستان کے انکر متل نے کوریا کے چاگوان میں چل رہے 52 ویں آئی ایس ایس ایف عالمی نشانےبازی چمپئن شپ میں ہفتہ کو شوٹ آف میں مرد ڈبل ٹریپ مقابلے کا خطاب اپنے نام کر لیا۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انکر نے شوٹ آف میں 150 میں سے 140 کے اسکور کے ساتھ چین کے يياگ یانگ اور سلوواکیہ کے هبرٹ اندریذ کو پیچھے چھوڑا ، انہوں نے پھر چینی کھلاڑی کو 4-3 سے هراتے ہوئے طلائی اپنے نام کیا۔ سلاویہ کے شوٹر دوسرے ٹارگیٹ کو چوک گئے جس سے انہیں کانسہ سے اکتفا کرنا پڑا۔