: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) رام كمار رامناتھن اور انکتا رینا نے پیر کو اپنے کیریئر کی بہترین سنگلز رینکنگ حاصل کر لی
ہے۔
رام كمار چار مقام کی بہتری کے ساتھ 132 ویں نمبر پر پہنچ گئے هیں جو ان کے کیریئر کی بہترین رینکنگ ہے۔ ملک کے نمبر ایک کھلاڑی يوكي بھامبری دو مقام کی بہتری کے ساتھ 105 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔