: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) ڈیبلو ٹی اے WTA کی پیر کو جاری تازہ رینکنگ میں ہندوستان کے لیے اچھی خبر ہے، ہندوستانی ٹینس کھلاڑی انکیتا رینا Ankita Raina نے تین مقام سدھار کے ساتھ
کیریئر کی بہترین 165 رینکنگ حاصل کی ہے، انکیتا چہارشنبہ کو Karman Kaur Thandi کے ساتھ قازقستان میں شدروع ہورہے فیڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ ورلڈ گروپ دو میں کوالیفائی کے لیے ہندوستانی چیلنج کی قیادت کریں گی-