: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) ہندوستانی نشانے باز انجم مدگل anjum-mudgil نے میکسیکو کے guadalajara ٹحں چل رہے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ کی خواتین 5 میٹر رائفل تیسرے پوزیشن میں چاندی کا تمغہ اپنے نام
کرلیا ، یہ انجم کا پہلا کپ تمغہ ہے، انہوں نے تیز ہوا کے باوجود 45 شاٹ کے فائنل میں 452.2 پوائنٹس کا اسکور بنایا، اس سے وہ سابق جونیئر ورلڈ چیمپیئن چائنا کی کھلاڑی (455.4 پوائنٹس) سے پیچھے دوسرے مقام پر رہی.