: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 5 دسمبر (یو این آئی) ہندستان کی سابق لیجنڈ شوٹر انجلی بھاگوت سال 2000 کے سڈنی اولمپکس کے فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی خاتون
شوٹر ہیں۔ انجلی اس وقت سرخیوں میں آئیں جب سال 2002 میں مانچسٹر کامن ویلتھ گیمز میں انفرادی اور ٹیم ایونٹس میں چار گولڈ میڈل جیت کر انہوں نے تہلکہ مچادیا۔