: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گولڈ کوسٹ/13اپریل(ایجنسی) تیجسونی ساونت نے خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن اور 15 سالہ انیش بھنوالا نے مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں دولت مشترکہ کھیل ریکارڈ بناتے ہوئے جمعہ کو یہاں 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے نشانے
بازی میں ہندوستان کے لئے دوسونے کے تمغے جیتے ۔
ہندوستان کاگولڈ کوسٹ نشانے بازی میں یہ چھٹا اور مجموعی طور پر 15 واں تمغہ ہے نیز ہندوستان کا ان کھیلوں میں یہ 16 تمغہ ہے جس کے ساتھ اس کے تمغوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کی چوتھی سب سے کامیابی کارکردگی ہے۔