: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو/13جون(ایجنسی) سری لنکا کے آل راونڈر انجیلو میتھیوز ذاتی اسباب کی بنا پر ویسٹ انڈیز دورہ چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے ہیں جب کہ تیز گیند بازلاہرے گماگے چوٹ لگنے کی وجہ سے سریز سے باہر ہوگئے
ہیں۔
سری لنکا کے لئے ٹیم کے دونوں تجربہ کار کھلاڑیوں کا باہر ہوجانا کافی مشکل پیدا کرسکتا ہے جسے پورٹ آف اسپین میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پہلے ٹسٹ میں 226 رنوں سے بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ سابق کپتا ن میتھیوز نے اوپننگ ٹسٹ میں گیارہ اور 31رن کے اننگز کھیلے تھے ۔