the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لندن، یکم جولائی (یو این آئی) چوتھی سیڈ جرمنی کے الیگژنڈر جویریو امریکہ کے ٹینس سَینڈگرین کے خلاف آسان جیت کے ساتھ اور سابقہ نمبر ایک برطانیہ کے اَینڈی مرے نے جرمنی کے آسکر اوٹی کو پانچ سیٹوں کے میراتھن مقابلے میں شکست دے کر 2005 کے بعد پہلی بار سال کے تیسرے گرینڈ سلیم وِمبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے تیسرے دور میں جگہ بنا لی جبکہ خواتین میں سابقہ نمبر ایک امریکہ کی وینس



ولیمس 16 سال کے لمبے وقفے کے بعد دوسرے دور سے باہر ہو گئیں۔

جویریو نے جمعرات کو سَینڈگرین کو ایک گھنٹے 45 منٹ میں 7-5، 6-2، 6-3 سے شکست دے کر تیسرے دور میں جگہ بنائی جبکہ مرے نے تین گھنٹے 51 منٹ میں او ٹی کو 6-3، 4-6، 4-6، 6-4، 6-2 سے شکست دے کر تیسرے دور میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ 10ویں سیڈ کینیڈا کے ڈینِس شاپووالوو سے ہوگا۔
شاپووالوو کو پابلو اندوجار سے واک اوور ملا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.