میلبورن ، 11 جنوری (ایجنسی) اينڈی مرے نے آج نمناک آنکھوں کے ساتھ اشارہ دیا ہے کہ وہ اپنی ہپ انجری میں تکلیف کے سبب ٹينس کا کھيل مزید جاری نہ رکھ پائيں گے اور آسٹريلین اوپن ان کا آخری ٹورنامنٹ ثابت ہو سکتا ہے۔ مرے ٹينس کی رينکنگ ميں عالمی نمبر ایک کی پوزيشن پر رہنے کا اعزاز بھی
رکھتے ہيں۔
برطانوی ٹينس کھلاڑی اينڈی مرے نے آسٹريلوی شہر ميلبورن ميں آج 11 منعقدہ ايک پريس کانفرنس ميں کہا کہ وہ کھيل تو سکتے ہيں تاہم ان کے کھيل کا معيار وہ نہيں جو وہ چاہتے ہيں۔