: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 4 اگست (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آخری سیزن میں مایوس کن کارکردگی کرنے والی رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے سنجے بانگر کی جگہ اینڈی فلاور کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے
فلاور اس سیپہلے آر سی بی کے کپتان فاف ڈوپلیسی کے ساتھ سی پی ایل میں سینٹ لوشیا کنگز کے لیے مل کرکام کر چکے ہیں فلاور ہیڈ کوچ کے ساتھ ساتھ آر سی بی کے کرکٹ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گے جواس سے پہلے مائیک ہیسن کے پاس تھا۔