: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،16مئی(ایجنسی) انگلینڈ کے تیز گیند باز جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹیم کے لیے اس سیزن میں کھیلنے کو لیکر پرجوش ہوں- بھلے ہی انہیں یہ میچ ناظرین کے بنا خالی اسٹیڈیم میں کھیلنا پڑے- انگلینڈ کے
کرکٹر اگلے ہفتے سے محدود ذاتی تربیت شروع کریں گے- انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو امید ہے کہ وہ کورونا وائرس زیر التواء سیشن شروع کرسکتے ہیں لیکن حکام کا ماننا ہے کہ بین الاقوامی میچ کے بنا ہی کھیلا جاسکتا ہے-