the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 07 جون (یو این آئی) انڈمان اور نکوبار جزائر کی سیلسٹینا چیلوبرائے نے منگل کو نئی دہلی کے آئی جی ویلوڈروم میں سائیکلنگ کا تیسرا گولڈ میڈل جیت کر اپنے ہی ریکارڈ کی برابری کی۔

سائیکلنگ ستاروں کے گڑھ سے انڈمان نیکوبار سے



آنے والی 19 سالہ سیلسٹینا نے پیر کو ٹیم اسپرنٹ (ٹینا مایا کے ساتھ) اور انفرادی سپرنٹ 200 میٹر مقابلوں میں اپنے پہلے دو گولڈ میڈل جیتے تھے۔
انہوں نے ایونٹ کے دوسرے دن کیرن 1500 میٹر میں طلائی تمغہ جیت کر اپنے ہی 2020 کھیلو انڈیا گیمز کے ریکارڈ کی برابری کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.