پیرس، 11 جون (یواین آئی) پہلی مرتبہ رولاں گیرو کا سیمی فائنل کھیل رہی کھلاڑیوں میں 31 ویں سیڈ انستاسیا پابلوچینکووا نے تمارا زدانسیکوکو جمعرات کے روز ایک گھنٹے 34 منٹ میں سات۔
پانچ، چھ۔
تین سے شکست دے کر 52 کوششوں میں پہلی مرتبہ کسی
گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے جہاں ان کا مقابلہ پہلی بار فائنل میں پہنچی چیک جمہوریہ کی کھلاڑی باربورا کرزیکووا سے ہوگا جنہوں نے دوسرے سیمی فائنل میں یونان کی ماریہ سکاری کے چیلنج کو تین گھنٹے اٹھارہ منٹ تک چلے مقابلے میں سات۔