: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/9مئی(ایجنسی) ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے کارگزار سکریٹری امیتابھ چودھری کا کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کو افغانستان کے خلاف 14 جون سے یہاں ہونے والے تاریخی ٹسٹ میچ میں کھیلنا چاہئے
تھا۔
چودھری اور قومی چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد یہاں ہندستانی ٹیموں کا اعلان کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کررہے تھے لیکن وراٹ کے اس ٹسٹ میں کھیلنے کے لئے دونوں کی رائے مختلف تھی۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ افغانستان کے خلاف وراٹ کو ضرور کھیلنا چاہئے تھا ۔