ماسکو، 11 دسمبر (یو این آئی) امریکہ کے کھلاڑیوں نے اگلے سال جاپان کے ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک کھیلوں میں بین کے بعد غیر جانبدار طور پر اترنے والے روسی کھلاڑیوں کے خلاف مزاحمت کرنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک
رپورٹ کے مطابق یہ خبر سامنے آئی ہے۔
عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پیر کے روز روس پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں روس پر اگلے چار برسوں تک عالمی چیمپئن شپ اور اولمپک سمیت تمام عالمی کھیل ٹورنامنٹوں میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی ہے۔