the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
الامارات ، 11 ستمبر (یو این آئی) پپوانیو گنی کے خلاف یک روزہ بین الاقوامی میچ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگا کر ہرشل گبس، یوراج سنگھ، کیرون پولارڈ جیسے کرکٹروں کی برابری کرنے والے ہندوستانی نژاد امریکی کرکٹر جسکرن ملہوترا



اپنے فون پر تقریبا چار ہزار سے پانچ ہزار وہاٹس ایپ میسیج کا اب تک جواب نہیں دے پائے ہیں۔

جن کھلاڑیوں کے میسج انہوں نے پڑھے ہیں ان میں پولارڈ بھی شامل ہیں۔
جنہوں نے اپنے ریکارڈ کی برابری کرنے پر انہیں مبارک باد دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.