: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 ستمبر(یو این آئی) اڈانی گروپ کی سیمنٹ اور تعمیراتی سازوسامان والی کمپنی امبوجا سیمنٹ آفٹر اسکول پروگرام جیسے اقدامات کے ذریعے ملک بھر میں کھیلوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے
لیے پرعزم ہے اس کے اچھے نتائج برآمد ہورہے ہیں جس میں چندر پور کے امبوجا سیمنٹس کے تعاون سے چلنے والے اسکولوں کے 7 طلباءکو پونے میں منعقد ہونے والے ریاستی سطح کے ایتھلیٹکس مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔