the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 اگست (یواین آئی) ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے چاروں ہندوستانی تیر انداز وں کو ہاں کوئی تمغہ نہ جیت پانا اتنا بھاری پڑا کہ اولمپک کے بعد وہ سونی پت میں ہوئے عالمی کوالیفائر سے امریکہ میں ستمبر میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکے۔

آرچری ایسوسی ایشن آف انڈیا کے صدر ارجن منڈا نے منگل کے روز یہاں



جونیئر تیر اندازی ٹیم کے اعزاز کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔
جونیئر تیراندازوں نے پولینڈ کے لے وروکلا میں ہونے والی یوتھ ورلڈ آرچری چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ سونے ، دو چاندی اور پانچ کانسی سمیت مجموعی طور پر 15 تمغے جیتے ، یہ یوتھ ورلڈ تیر اندازی چیمپئن شپ میں ان کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.