the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
برمنگھم،/13مارچ(ایجنسی) سابق نمبر ایک ہندوستانی کھلاڑی سائنا نہوال کو بدھ سے شروع ہو رہی آل انگلینڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی تائی پے کی تئي جو ینگ کے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ اولمپکس سلور فاتح پی وی سندھو کی ابتدائی راہ آسان ہے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سال 2015 میں آل انگلینڈ چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے والی سائنا عالمی رینکنگ میں اس وقت 11 ویں نمبر پر ہیں۔
سائنا کو گزشتہ چمپئن جو ینگ کے چیلنج سے پہلے پار حاصل کرنا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.