the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 12 مارچ (ایجنسی) دنیا کے تیسرے نمبر کے کھلاڑی Ailing Alexander Zverev الیکساندر زیویریوبیماری اور درد کی وجہ سے اپنا فتوحات آگے نہیں بڑھا سکے اوراے ٹی پی انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئے جبکہ Novak Djokovic نوواک جوکووچ کا میچ بارش کی وجہ سے روکنا پڑ



گیا۔

دنیا کے 55 ویں نمبر کے کھلاڑی جان لیونارڈ سٹرف نے پانچ کوششوں کے بعد پہلی بار جرمن کھلاڑی زیویریوپر کامیابی حاصل کی اور پہلے سیٹ میں ایک اور دوسرے میں تین بار سروس بریک کرتے ہوئے 6-3، 6-1 سے مسلسل سیٹوں میں جیت اپنے نام کر لی۔

21 سال کے زیویریونے میچ کے بعد کہاکہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے بیمار چل رہا ہوں اور اس کی وجہ سے میں ٹھیک سے کھیل نہیں سکا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.