the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جون(ایجنسی) متنازعہ پاکستانی اوپنر احمد شہزاد ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں. اپنے کھیل کی وجہ سے نہیں، ڈوپ ٹیسٹ میں فیل ہوجانے کی وجہ سے، اسکی وجہ ان پر تین ماہ کی پابندی لگ سکتی ہے، احمد شہزاد کئی بار ڈسپلن کی وجہ سے سرخیوں میں رہے ہیں، لیکن اس بار وہ بڑے تنازعہ میں پڑھ گئے ہیں، جیو نیوز کے



مطابق پاکستان کپ کے دوران شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ ہوا تھا، یہ گھریلوں ٹورنامنٹ 19 اپریل سے ایک مئی کے درمیان ہوا تھا، شہزاد نے اس میں سب سے زیادہ 372 رن بنائے تھے، ان میں تین نصف سنچری اور ایک سنچری شامل ہے، وہ خیبر پختون خواہ کی طرف سے کھیل رہے تھے.

خبروں کی مانے تو احمد شہزاد پر گانجہ پینے کا الزام لگا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.