کنگسٹن، 25 اگست (یو این آئی) پاکستان نے منگل کو یہاں میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 109 رنز سے جیتنے کے بعد دو میچوں کی سیریز 1-1 برابری پر ختم کر دی۔
منگل کو
پانچویں اور آخری دن 329 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز پر سمٹ گئی۔
پانچویں دن 49 رنز سے آگے کھیلتے ہوئے وہ 170 رنز بنا سکی۔