: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 ستمبر (ایجنسی) سابق ہندستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ریٹائرمنٹ کو لے کر بے شک قیاس آرائی کا دور گرم ہو لیکن وہ اب بھی ملک میں پسند کئے جانے والی
شخصیات میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اس معاملے میں سب سے اوپر ہیں۔ اگرچہ 38 سالہ دھونی اپنے کیریئر کے آخری پڑاؤ پر ہوں، لیکن ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔