: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/4ڈسمبر(ایجنسی) سری لنکا کے خلاف ہونے والی ونڈے سیریز سے ٹیم انڈیا کے موجودہ کپتان وراٹ کوہلی کو پہلے ہی آرام دیا جاچکا ہے- اب انہیں سری لنکا کے خلاف ہونے والی ٹی 20 سیریز سے بھی آرام
دے دیا گیا ہے- انکی جگہ ٹیم کی کپتان ونڈے ٹیم میں کپتانی کرنے والے روہت شرما کریں گے- اسکے علاوہ ٹی 20 کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان میں تین نئے چہروں کو پہلی بار موقع دیا گیا ہے- ان میں سندر،دیپک اور باسیل تھپی ہیں-