: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،20 جولائی (یو این آئی) ریلائنس کرکٹ کی دنیا میں اپنی بین الاقوامی موجودگی کو مضبوط بنا رہا ہے ہندوستان کے بعد ریلائنس نے جنوبی افریقہ اور یو اے ای میں بھی ٹی 20 لیگ کی ٹیمیں خریدی ہیں ریلائنس کے ٹی 20 اسکواڈ میں سب سے نئی ٹیم جنوبی افریقہ کی کیپ ٹاؤن ہے جسے منگل
کو ریلائنس انڈسٹریز کے ممبئی انڈین برانڈ نے خریدا تھا اس کے ساتھ ہی ریلائنس کو تین ممالک میں تین ٹی20 ٹیمیں مل گئی ہیں ریلائنس فیملی میں جنوبی افریقہ کی ٹی20 لیگ ٹیم کیپ ٹاؤن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، نیتا امبانی، ڈائریکٹر، ریلائنس انڈسٹریز نے کہا، میں ریلائنس فیملی میں اپنی نئی ٹی۔