: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 دسمبر (ایجنسی) ہندوستانی ٹیم کا غیر ملکی زمین پر ٹیسٹ ریکارڈ یقینا شاندار نہیں ہے لیکن کپتان وراٹ کوہلی کی قیادت میں دنیا کی نمبر ایک ٹیم انڈیا اس وقت آسٹریلیا کے دورے میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کی مضبوط دعویدار مانی جا رہی ہے ۔
ہندستان کی
دعویداری کو نہ صرف ہندوستانی کھلاڑیوں نے بلکہ آسٹریلیا کے دوسرے سب سے کامیاب کپتان اسٹیو وا کا بھی خیال ہے کہ ہندوستان کے پاس اس وقت چھ دسمبر سے شروع ہونے والی چار ٹسٹ میچوں کی سیریز میں فتح حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
ہندستان نے 1947-48 میں پہلی بار آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا اور پانچ ٹسٹ میچوں کی سیریز 0-4 سے گنوا دی تھی۔