پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
مانچسٹر ، 15 جولائی (یو این آئی) مانچسٹر میں جمعرات سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دورہ کرنے والی ٹیم ویسٹ
انڈیز کی نگاہ انگلینڈ کے گراؤنڈ پر 32 سال کےطویل عرصے کے بعد میچ جیت کر سریز جیتنے پر ہوگی جبکہ میزبان انگلینڈ سریز میں برابری کے ارادے سے اترے گی۔