: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15ڈسمبر(ایجنسی) افریقی چیمپئن ارنسٹ اموجوernest-amuzu نے کہا ہے کہ جب وہ دسمبر 23 کو جے پور کے ساوی مان سنگھ اسٹیڈیم میں وجیندر سنگھ سے مقابلہ کریں گے تو ہندوستان کے اس اسٹار باکسر کو زبردست شکست
دیں گے. وجیندر نے ابھی تک نو مقابلے لڑے ہیں اور ان سبھی میں انہوں نے جیت ملی ہے- انکے پاس ابھی WBO ایشیا پیسفک اور اورینٹل سپر مڈل ویٹ خطاب ہیں. اموجو نے اب تک 25 مقابلے لڑے ہیں جن میں سے 23 میں انہوں نے جیت درج کی ہے.