: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/27جون(ایجنسی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں میچوں کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان اور امارات کرکٹ بورڈ کے مذاکرات کے ایک دن بعد ہی اماراتی حکام نے اپنی سرزمین پر افغان لیگ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
گزشتہ روز ہی امارات کرکٹ بورڈ کی
جانب سے جاری پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان اور امارات کے درمیان یو اے ای میں میچوں کے انعقاد پر جاری تنازع حل ہو گیا ہے اور اب پاکستان کے تمام انٹرنیشنل میچ اور پی ایس ایل کا انعقاد عرب سرزمین پر ہی ہو گا۔
تاہم اس اعلان کے اگلے ہی دن افغانستان کی ٹی20 لیگ کو منظوری دینے کا اعلان کردیا گیا۔