the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دہرادون(اتراکھنڈ) 20فروری(ایجنسی) افغانستان ، ہندوستان میں ائرلینڈ کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا، اس دوران افغانستان اور ائرلینڈ کی ٹیمیں تین ٹی20، پانچ ونڈے اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گا، سیریز کی شروعات دہرادون کے راجو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 21 فروری سے ہورہا ہے. افغانستان کی طرف سے رشید خان، مجيب الرحمن، محمد شاہزاد اور آئرلینڈ کی کیون اوبرین، پال سٹرلنگ اور جارج پر سبھی کی نگاہیں ہونگی.
گھر کے باہر ائرلینڈ کا یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا، دنوں ٹیموں کے لیے یہ انکا دوسرا ٹیسٹ میچ ہوگا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.