: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اپریل(ایجنسی) افغانستان کے کوچ فل سمنس کا خیال ہے کہ ہندوستان کے خلاف بنگلور میں 14 جون سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے پہلے پانچ روزہ کرکٹ کی ضرورتوں کے مطابق خود کو تیار کرنا ان کی ٹیم کے
لیے چیلنج ہوگا. پیچھلے سال ٹیسٹ درجہ پانے والے افغانستان کا یہ ٹیسٹ میچ ہوگا، جنوری میں اسکی ٹیم سے جوڑنے والے کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کھ کے لیے کوالیفائی کروا کر پہلا ہدف حاصل کرلیا ہے اور اب انکی نگاہیں ٹیسٹ میچ پر ہے.