: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
افغان/9جون(ایجنسی) افغانستان کرکٹ ٹیم 14 جون سے اپنا پہلا اور تاریخی ٹیسٹ میچ اگرچہ کھیلنے جا رہی ہو، لیکن اس کے کھلاڑیوں نے گزشتہ دنوں آئی پی ایل اور حال ہی میں دہرادون میں بنگلہ
دیش کے خلاف کھیلی گئی ٹی 20 سیریز میں دنیا کو دکھا دیا کہ ان کے اعتماد اور کھیل مہارت میں کوئی کمی نہیں ہے. اور اب اس کے کپتان اصغرasghar-stanikzai نے بھی غیر متوقع طور پر ہندوستانی اسپنرز کو بھی چیلنج کیا ہے.