: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ، 2 نومبر (یو این آئی) دفاعی چمپئن انگلینڈ سمیت تین سابق عالمی چمپئن کو شکست دینے والا افغانستان کا مقصد جمعہ کو اس کے اپنے ہوم گراؤنڈ پر نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ میچ جیت کر سیمی فائنل کی اپنی امیدیں
بڑھانا ہے، لیکن اس کے لیے انہیں جنوبی افریقہ جیسی مضبوط ٹیم کو گھٹنوں پر بیٹھانے والی نیدرلینڈسے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا فغانستان اور نیدرلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کا 34 واں میچ ایکانا اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔