: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/17جنوری(ایجنسی) ہندوستان افغانستان کی تاریخی پہلے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا جو بنگلور میں 14 سے 18 جون تک کھیلا جائے گا. بی سی سی آئی اور افغانستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے اجلاس کے بعد
یہ فیصلہ کیا گیا. جنگ سے متاثر رہے اس ملک کے کرکٹ تاریخ کے لیے ٹیسٹ میچ کھیلنا کسی بڑی کامیابی کی طرح ہے- جون کے مہینے میں بارش کے موسم کی وجہ سے ہم نے سوچا کہ تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیے بنگلور سب سے مناسب ہوگا.