the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 12 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کیپٹلز کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ایک ہفتہ آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

پنت کو راجستھان رائلز کے خلاف انجری کا سامنا کرنا



پڑا تھا جس کے بعد انہوں نے ممبئی انڈینز کے خلاف پلئینگ الیون میں حصہ نہیں لیا تھا۔
ممبئی کے خلاف میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ انہوں نے ڈاکٹر سے بات کی ہے اور ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ پنت کو ایک ہفتہ آرام کرنا پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.