the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/13اگست(ایجنسی) انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید نے ہندوستان کے خلاف لارڈس ٹیسٹ میچ میں انوکھا ریکارڈ بنایا، وہ لارڈس ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے playing XI میں تھے، پر انہو 
ں نے میچ میں ایک بھی کیچ نہیں پکرا اور نہ ہی کسی کھلاڑی کو رن آوٹ کیا، اسکے باوجود انہیں نہ صرف جیت کی خوشی ملی، بلکہ انکے



کھاتے میں 15960 ڈالر یعنی قریب 11لاکھ 17 ہزار روپے میچ فیس پہنچ گئی.


30 سال کے رشید ٹیسٹ کی تاریخ میں ایسے 14ویں کرکٹر ہیں، جنہیں playing XI کا حصہ ہونے کے باوجود کسی ٹیسٹ میچ میں بلے بازی، گیندبازی کرنے یا کیچ لینے یا رن آوٹ کرنے کا موقع نہیں ملا، وہ ایسا کرنے والے پچھلے 13 سال میں پہلے انگلیش کھلاڑی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.