the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10جون(ایجنسی) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان لندن میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے میچ میں آسٹریلیائی کھلاڑی ایک بار پھر سے بال ٹیمپرینگ کے شک کے دائرے میں آگئے ہیں، دراصل میچ کے دوران آسٹریلیائی لیگ سپنر ایڈم زمپا AdamZampa اپنی پتلون کی جیب سے کچھ نکال کر بال کو رگڑتے دیکھائی دیئے- سوشل میڈیا پر اس وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا AdamZampa بال ٹیمپرینگ کررہے تھے- حالانکہ اب تک کچھ صاف نہیں ہوا ہے-
ویڈیو میں دیکھ رہا ہے کہ AdamZampa نے پنی جیب سے کچھ نکالا اور اسے گیند پر رگڑا- دراصل ہندوستانی انگیز کے 14ویں اور 23ویں اوور کے دوران دو ویڈیو وائرل ہوئے، جس میں AdamZampa کو اپنے ہاتھوں میں جیب میں ڈالتے ہوئے اور اسکے بعد پھر گیند کو کسی چیز سے رگڑتے دیکھا گیا- 



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.