: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دبئی، 5 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے ابھیشیک شرما اور تلک ورما انگلینڈ کے خلاف حالیہ گھریلو سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد تازہ ترین آئی سی سی مردوں کی ٹی 20 پلیئر رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگاکر ٹاپ پوزیشن کے قریب پہنچ گئے ہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی
سی) کی جانب سے آج جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق ممبئی میں انگلینڈ کے خلاف پانچویں میچ میں 54 گیندوں میں 135 رن کی دھواں دار اننگز کھیلنے والے ابھیشیک بلے بازوں کی بین الاقوامی ٹی-20 رینکنگ میں 38 درجے کی چھلانگ لگا کر ٹاپ کے بالکل قریب دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔