: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں سیزن میں اے بی ڈی ویلیئرز نے جمعرات کو سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف ایسا کھیل کا مظاہرہ کیا کہ ہر کوئی
دنگ رہ گیا۔
بیٹنگ میں چوکے اور چھکے سے دھمال مچانے کے بعداے بی ڈی ویلیئرز نے فیلڈنگ کے دوران ایسا کیچ لپکا کہ خود کپتان وراٹ کوہلی بھی حیران رہ گئے۔ اے بی ڈی ویلیئرز کو آتشی 69 رنز کی اننگز کے لئے مین آف دی میچ منتخب کیا گیا۔