the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > کھیل
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 2071 - 2100 of 5920 total results
کورونا وائرس کے سبب امسال بھی سری لنکا میں ہونے والا ایشیا کپ رد

کورونا وائرس کے سبب امسال بھی سری لنکا میں ہونے والا ایشیا کپ رد

کولمبو، 20 مئی (یو این آئی) کورونا وائرس کے سبب امسال سری لنکا میں ہونے والا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ رد کر دیا گیا ہے۔یہ دوسرا موقع ہے، جب یہ ٹورنامنٹ...

کھیل ایوارڈ 2021 کے لیے حکومت نے درخواست طلب کیے

کھیل ایوارڈ 2021 کے لیے حکومت نے درخواست طلب کیے

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) مرکزی وزارت کھیل نے ملک کے سب سے بڑے کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن، ارجن ایوارڈ، دروناچاریہ ایوارڈ، دھیان چند ایوارڈ...

ہندوستان کی خاتون ٹیم ستمبر۔اکتوبر میں آسٹریلیا میں ڈے ۔نائٹ ٹیچ میچ کھیلے گی

ہندوستان کی خاتون ٹیم ستمبر۔اکتوبر میں آسٹریلیا میں ڈے ۔نائٹ ٹیچ میچ کھیلے گی

نئی دہلی ، 20 مئی (یواین آئی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ آسٹریلیائی دورے پر پنک بال ٹیسٹ کھیلے گی۔دونوں ٹیموں نے 30 ستمبر سے 3 اکتوبر کے درمیان ...

ڈبلیو ٹی سی فائنل میں چار ہزار شائقین کو دی جائے گی منظوری

ڈبلیو ٹی سی فائنل میں چار ہزار شائقین کو دی جائے گی منظوری

لندن ، 20 مئی (یواین آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں چار ہزار شائقین کو میدان میں بیٹھ کر میچ ...

ملکھا سنگھ کورونا سے متاثر

ملکھا سنگھ کورونا سے متاثر

چنڈی گڑھ، 20 مئی (یواین آئی) اڑن سنگھ کے نام سے مشہور ملکھا سنگھ کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔انہیں ہلکا بخار ہے اور ان کی حالت بہتر ہے۔ان کا علاج گھرمی...

کھیل کی وزارت نے ثانیہ مرزا کے 2 سال کے بیٹے کو ویزا دلانے کے لئے برطانیہ حکومت سے رابطہ کیا

کھیل کی وزارت نے ثانیہ مرزا کے 2 سال کے بیٹے کو ویزا دلانے کے لئے برطانیہ حکومت سے رابطہ کیا

نئی دہلی، 20 مئی (یواین آئی)نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت نے یو کے کی حکومت سے حکومت ہند کی وزارت خارجہ کے ذریعہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے د...

ایشز 8 دسمبر سے ،سیریز اوپنر کی میزبانی گابا کرے گا

ایشز 8 دسمبر سے ،سیریز اوپنر کی میزبانی گابا کرے گا

میلبورن ، 19 مئی (یواین آئی ) کرکٹ آسٹریلیا نے مرد اور خواتین کرکٹ ٹیم کے 22-2021 کے گھریلو سیشن کے لئے ایشز سمیت سبھی مصروف شیڈول کا اعلان کیا ہے۔آس...

ہندوستان کی خاتون ٹیم 15 برس میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی

ہندوستان کی خاتون ٹیم 15 برس میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی

نئی دہلی، 19 مئی (یواین آئی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم ستمبر سے آسٹریلیا دورے میں گزشتہ 15 برسوں میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹسٹ میچ کھیلے گی کر ک ...

ہندوستانی فٹ بال ٹیم آج شام ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے دوحہ روانہ ہوگی

ہندوستانی فٹ بال ٹیم آج شام ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے دوحہ روانہ ہوگی

نئی دہلی ، 19 مئی (یواین آئی ) 28 رکنی ہندوستانی فٹ بال ٹیم فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 اور ایشین کپ چین 2023 کے باقی تین کوالیفائر میچوں کے لئے آج شام دوح...

ہندوستان کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل ایک شاندار چیلنج ہوگا: ولیمسن

ہندوستان کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل ایک شاندار چیلنج ہوگا: ولیمسن

لندن،18مئی، (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل ایک شاندار چیلنج ...

ٹم سیفرٹ آئے منفی، جلد گھرواپس ہوں گے: گیری اسٹیڈ

ٹم سیفرٹ آئے منفی، جلد گھرواپس ہوں گے: گیری اسٹیڈ

ویلنگٹن 18 مئی (یواین آئی) کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی جانب سے آی پی ایل میں شامل ہوئے نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سیفرٹ کاکورونا ٹیسٹ...

سشیل کی روہنی عدالت میں پیشگی ضمانت کی درخواست

سشیل کی روہنی عدالت میں پیشگی ضمانت کی درخواست

نئی دہلی، 18 مئی (یواین آئی) قتل کے الزام میں مفرورکشتی میں اولمپک تمغہ جیتنے والے پہلوان سشیل کمار نے گرفتاری سے بچنے کے لئے روہنی عدالت میں پیشگی ض...

جوفرا آرچر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

جوفرا آرچر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

لندن ، 17 مئی (یواین آئی)انگلینڈ کے تیزگیندباز جوفرا آرچر کوہنی میں درد کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے مہینے دو میچوں کی گھریلو ٹسٹ سیریز سے باہر...

ایگا سویاٹیک نے اٹیلین اوپن کا خطاب جیتا

ایگا سویاٹیک نے اٹیلین اوپن کا خطاب جیتا

روم، 17 مئی (یواین آئی) فرنچ اوپن چیمپیئن پولینڈ کی ایگا سیویاٹیک نے اتوار کے روز چیک جمہوریہ کی کیرولائنا پلسکووا کو اتوار کے روز فائنل میں ایک بھی ...

ویسٹ انڈیز نہیں جائیں گے لابوشین، گلےمورگن کے ساتھ کاونٹی کھیلیں گے

ویسٹ انڈیز نہیں جائیں گے لابوشین، گلےمورگن کے ساتھ کاونٹی کھیلیں گے

لندن، 17 مئی (یواین آئی) سلامی بلے باز مارنس لابوشین آئندہ ماہ آسٹریلیا کی ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے محدود اووروں کے دورے پر نہیں جائیں گے اور گلے ...

جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا اور پاکستان کی میزبانی ویسٹ انڈیز کرے گا

جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا اور پاکستان کی میزبانی ویسٹ انڈیز کرے گا

پورٹ آف اسپین ،14مئی( یواین آئی) ویسٹ انڈیز جون سے اگست 2021 تک مسلسل جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا اور پاکستان کی میزبانی کرے گا۔جمعہ کے روزویسٹ انڈیز نے ...

بیلجیئم ۔ارجنٹینا ہاکی پرو لیگ مقابلہ ملتوی

بیلجیئم ۔ارجنٹینا ہاکی پرو لیگ مقابلہ ملتوی

لوسانے، 15 مئی (یواین آئی) بیلجیئم اور ارجنٹینا کے بیچ 22-23 مئی کو ہونے والا ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ مقابلہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ہالینڈ میں موجودہ ب...

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ہندوستان ٹاپ پر برقرار

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ہندوستان ٹاپ پر برقرار

دبئی ، 13 مئی (یواین آئی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کی حتمی ہندوستانی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اول پوزیشن پر برقرار ہے۔ڈبلیو ٹ...

میری کوم اور بورگوہین نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی

میری کوم اور بورگوہین نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی

پونے ، 12 مئی (یواین آئی) ملک کے اولمپک ٹکٹ حاصل کرنےوالی باکسر ایم سی میری کوم اور لیولینا بورگوہین نے پونے کے کمانڈ اسپتال میں بدھ کو کورونا کی پہل...

بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے کشل پریرا سری لنکا کے کپتان مقرر

بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے کشل پریرا سری لنکا کے کپتان مقرر

کولمبو، 12 مئی (یواین آئی)وکٹ کیپر بلے باز کشل پریرا کو بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے سری لنکا کا ون ڈے کپتان مقرر کیا گیا ہے ، ج...

اس ہفتے کے آخر میں مالدیپ سے انگلینڈ روانہ ہوسکتے ہیں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی : اسٹیڈ

اس ہفتے کے آخر میں مالدیپ سے انگلینڈ روانہ ہوسکتے ہیں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی : اسٹیڈ

ویلنگٹن، 11 مئی (یواین آئی) آئی پی ایل 2021 کے رد ہونے کے بعد ہندوستان چھوڑنے والے اور فی الحال مالدیپ میں کوارنٹین میں رہ رہے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ...

کوچ مائکل ہسی کی کورونا رپورٹ دوبارہ سے مثبت

کوچ مائکل ہسی کی کورونا رپورٹ دوبارہ سے مثبت

چنئی، 11 مئی (یواین آئی) آئی پی ایل بایو ببل میں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے چنئی سپرکنگس کے بلے بازی کوچ مائکل ہسی ایک مرتبہ پھر کورونا سے متاثر...

ہاکی کے جادوگر دھیان چند کے بڑے بیٹے کی کورونا سے موت

ہاکی کے جادوگر دھیان چند کے بڑے بیٹے کی کورونا سے موت

کوٹہ،11 مئی (یواین آئی) دو روز سے لگاتار ہندوستانی ہاکی کامپلکس پر ایک کے بعد موت کی خبروں کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے ۔پیر کی دوپہر تقریباً ساڑھے تین ب...

کورونا سے متاثر ہونے پر کھلاڑیوں کو باہر کردیا جائے گا : بی سی سی آئی

کورونا سے متاثر ہونے پر کھلاڑیوں کو باہر کردیا جائے گا : بی سی سی آئی

نئی دہلی، 11 مئی (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انگلینڈ دورے پر جانے والے کھلاڑیوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ...

ٹیبل ٹینس کھلاڑی چندرشیکھر آئی سی یو میں داخل

چنئی ، 11 مئی (یواین آئی) ارجن ایوارڈ یافتہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی اور کوچ وی چندرشیکھر کو آئی سی یو میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔سابق بین الاقوامی کھلاڑی کملیش مہتا نے یہ اطل...

کورنا کے خلاف جنگ میں وراٹ اور انوشکا نے پانچ روز میں 05 کروڑ سے زیادہ کی رقم کی جمع

کورنا کے خلاف جنگ میں وراٹ اور انوشکا نے پانچ روز میں 05 کروڑ سے زیادہ کی رقم کی جمع

نئی دہلی ، 11 مئی (یواین آئی) ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا شرما نے جس فنڈ ریزنگ مہم ’ ان دز ٹوگیدر‘ کی شروعات کی تھی ، انہوں ن...

باسکٹ بال اکیڈمی کے تین کھلاڑیوں کی راجستھان پولیس میں تقرری

باسکٹ بال اکیڈمی کے تین کھلاڑیوں کی راجستھان پولیس میں تقرری

جیسلمیر 10 مئی (یواین آئی) راجستھان حکومت نے کورونا بحران میں ریاست کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے جیسلمیر باسکٹ بال اکیڈمی کے تین کھلاڑیوں کو...

لست ملنگا ٹی ۔ٹوئنٹی عالمی کپ میں کھیل سکتے ہیں

لست ملنگا ٹی ۔ٹوئنٹی عالمی کپ میں کھیل سکتے ہیں

کولمبو، 10 مئی (یواین آئی) سری لنکا کے تیزگیندباز لست ملنگا جلد ہی قومی سلیکٹروں سے مل کر اپنے مستقبل کے بارے میں بات چیت کریں گے۔37 سال کے تیزگیندبا...

ٹیم انڈیا سری لنکا میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی : سوربھ گانگولی

ٹیم انڈیا سری لنکا میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی : سوربھ گانگولی

نئی دہلی، 10 مئی (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی نے اشارہ دیا ہے کہ ٹیم انڈیا اس سیزن محدود اوور کی سیریز...

بابراعظم اور ایلیسا ہیلی کو آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کا ایوارڈ

بابراعظم اور ایلیسا ہیلی کو آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کا ایوارڈ

دبئی، 10 مئی (یواین آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور آسٹریلیائی خاتون ٹیم کی وکٹ کیپر بلے باز ایلیسا ہیلی کو اپریل مہینے کے دوران ان کی ...

Displaying 2071 - 2100 of 5920 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.