: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 مئی(یو این آئی) امراوتی، گیا، پانی پت، ہزاری باغ، سیلم اور جام نگر میں کرکٹ کا جنون ع سر چڑھ کر بولا ان شہروں میں قائم کیے گئے ٹاٹا آئی پی ایل فین پارکوںمیں اس ہفتے کے
آخر میں بہت زیادہ لوگ دیکھنے کو ملے 60 ہزار سے زائد تماشائیوں نے فین پارکوں میں کرکٹ کا براہ راست لطف اٹھایا جیو سنیماکے ذریعے فین پارکوں میں آئی پی ایل میچوں کی ڈیجیٹل لائیو سٹریمنگ کی جارہی ہے۔