: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی)پاکستانی بلے باز خالد لطیفkhalid-latif پر اینٹی کرپشن ٹریبونل نے 10 لاکھ روپئے کا جرمانہ اور پانچ سال کی پابندی عائد کردی ہے. لطیف کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 6
قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا مجرم پایا گیا تھا. ٹربیونل نے منگل کو اپنے حکم میں کہا ہے کہ لطيف کو چھ الزامات کا مجرم پایا گیا ہے. وہ دوبئی میں فروری میں ہوئے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تھے.