the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > کھیل
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 1231 - 1260 of 5882 total results
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ہیملٹن، 22 مارچ (یو این آئی) اسنیہ رانا (30 رن پر 4 وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے یہاں منگل کو آئی سی سی 2022 خواتین و...

ہیروانڈیا سوپر لیگ میں حیدرآبادی فٹبال ٹیم کی کامیابی،تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کی مبارکباد

ہیروانڈیا سوپر لیگ میں حیدرآبادی فٹبال ٹیم کی کامیابی،تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کی مبارکباد

حیدرآباد21مارچ (یواین آئی) ہیروانڈیا سوپر لیگ میں حیدرآبادی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے مبارکباد دی...

کیریبین کپتان نے انگلینڈ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، دوسرا ٹسٹ ڈرا

کیریبین کپتان نے انگلینڈ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، دوسرا ٹسٹ ڈرا

بارباڈوس، 21 مارچ (یو این آئی) بارباڈوس میں ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ٹسٹ میچ ڈرا ہو گیا اور انگلینڈ کی جیت کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔انگلی...

انڈین ویلز فائنل: ٹیلر فرٹز نے رافیل نڈال کو شکست دی

انڈین ویلز فائنل: ٹیلر فرٹز نے رافیل نڈال کو شکست دی

کیلیفورنیا، 21 مارچ (یو این آئی) رافیل نڈال کو انڈین ویلز کے فائنل میں ٹیلر فرٹز سے سیدھے سیٹوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اس سال یہ ان کا 21 واں میچ ...

سریش رینا کو مالدیپ کی حکومت سے ملا ’اسپورٹس آئیکَن‘ ایوارڈ

سریش رینا کو مالدیپ کی حکومت سے ملا ’اسپورٹس آئیکَن‘ ایوارڈ

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے سابق بلے باز سریش رینا کو ان کے پورے کیریئر میں مختلف حصولیابیوں کے لیے حکومت مالدیپ کی طرف سے ’اسپورٹس آئی...

سری لنکا میں 27 اگست سےایشیا کپ شروع ہوگا

سری لنکا میں 27 اگست سےایشیا کپ شروع ہوگا

کولمبو، 19 مارچ (یو این آئی) ایشیا کرکٹ ورلڈ کپ 2022 سری لنکا میں 27 اگست سے شروع ہوگا اور 11 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔اے سی سی کی سنیچر کو ہوئی سالا...

ہندوستان کی سنسنی خیز مقابلہ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں چھ وکٹ سے شکست

ہندوستان کی سنسنی خیز مقابلہ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں چھ وکٹ سے شکست

آکلینڈ، 19 مارچ (یو این آئی) کپتان میگ لیننگ (97) اور وکٹ کیپر ایلیسا ہیلی (72) کے شاندار اسکور کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو یہا...

ویسٹ انڈیز کی بنگلہ دیش پر 4 رن سے دلچسپ جیت

ویسٹ انڈیز کی بنگلہ دیش پر 4 رن سے دلچسپ جیت

ماؤنٹ مونگانوئی، 18 مارچ (یو این آئی) ویسٹ انڈیز نے آف اسپنر ہیلی میتھیوز (15 رن پر 4 وکٹ) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت خواتین ورلڈ کپ کے کم اسکور وال...

لکشیا سین کی نمبر 3 رینک اینٹنسن پر سنسنی خیز جیت ، سندھو اور سائنا کی شکست

لکشیا سین کی نمبر 3 رینک اینٹنسن پر سنسنی خیز جیت ، سندھو اور سائنا کی شکست

برمنگھم، 17 مارچ (یو این آئی) نوجوان لکشیا سین نے سال کے سب سے باوقار بیڈمنٹن ٹورنامنٹس میں سے ایک آل انگلینڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں اپنی شاندار فارم کو...

زخمی مارک ووڈ آئی پی ایل 2022 سے باہر ہو گئے

زخمی مارک ووڈ آئی پی ایل 2022 سے باہر ہو گئے

لندن، 18 مارچ (یو این آئی) انگلینڈ کے تیز گیند باز مارک ووڈ، جنہیں گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران کہنی کی چوٹ لگی تھی، انڈین پریمیئر...

نائٹ اور متھالی کی جھولن کو مبارکباد

نائٹ اور متھالی کی جھولن کو مبارکباد

ماؤنٹ مونگانوئی، 16 مارچ (یو این آئی) انگلینڈ کی کپتان ہیتھر نائٹ اور ہندوستانی کپتان متھالی راج نے تیز گیند باز جھولن گوسوامی کو 250 وکٹ لینے والی پہ...

خواتین عالمی کپ کرکٹ :انگلینڈ نے ہندوستان کو 4 وکٹ سے شکست دی

خواتین عالمی کپ کرکٹ :انگلینڈ نے ہندوستان کو 4 وکٹ سے شکست دی

ماؤنٹ مونگنوئی، 16 مارچ (یو این آئی) دفاعی چمپئن انگلینڈ نے آف اسپنر چارلی ڈین (4-23) اور ہیتھر نائٹ (ناٹ آؤٹ 53) کی نصف سنچری بدولت ورلڈ کپ میں ...

اپنی ٹیم کے لیے ہمیشہ کھڑی رہوں گی: ہرمن پریت

اپنی ٹیم کے لیے ہمیشہ کھڑی رہوں گی: ہرمن پریت

ہیملٹن، 15 مارچ (یو این آئی) 2017 اور 2022 ورلڈ کپ کے درمیان 28 سے کم کااوسط، لیکن ورلڈ کپ کی 18 اننگز میں 53 کی اوسط سے پتہ چلتا ہے کہ ہرمن پریت کور ...

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) میرلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے اس ماہ کے شروع میں کھیل کے ضوابط میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، جس میں کیچ آؤٹ ہونے پر میدان میں...

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا

ویلنگٹن، 15 مارچ (یو این آئی) ایلیس پیری (22 رن3 وکٹ) اور ایشلی گارڈنر (25 رن پر 3) کی خطرناک گیندبازی اور پھر ریچل ہینس (83) کی شاندار نصف سنچری کی ب...

میں نے پہلے کچھ غلطیاں کی ہیں لیکن میں بہتر ہو رہا ہوں :رشبھ پنت

میں نے پہلے کچھ غلطیاں کی ہیں لیکن میں بہتر ہو رہا ہوں :رشبھ پنت

بنگلورو، 14 مارچ (یو این آئی) سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی دو۔صفر کی جیت میں پلیئر آف دی سیریز قرار دیئے گئے وکٹ کیپر رشبھ پنت نے پیر کے روز میچ کے ب...

اشون نے اسٹین کو پیچھے چھوڑا

اشون نے اسٹین کو پیچھے چھوڑا

بنگلورو، 14 مارچ (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون نے سری لنکا کے خلاف پنک بال ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پیر کودھننجے ڈی سلوا کا وکٹ لی...

پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

بنگلورو، 14 مارچ (یو این آئی) جسپریت بمراہ (کل وکٹ آٹھ) اور روی چندرن اشون (مجموعی طور پر چھ وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت ہندوستان نے سری لنکا کو ...

خواجہ کے نوٹ آؤٹ سنچری سے آسٹریلیا کا مضبوط اسکور

خواجہ کے نوٹ آؤٹ سنچری سے آسٹریلیا کا مضبوط اسکور

کراچی،12 مارچ (یواین آئی) عثمان خواجہ (نوٹ آؤٹ 127) کی شاندار سنچری سے آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ہفتے کو 90 اوور م...

فاف ڈو پلیسس رائل چیلنجرز بنگلور کے نئے کپتان مقرر

فاف ڈو پلیسس رائل چیلنجرز بنگلور کے نئے کپتان مقرر

بنگلورو، 12 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے بلے باز فاف ڈو پلیسس رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے اگلے کپتان ہوں گے۔یہ پہلا موقع ہوگا جب وہ آئی پی ...

ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

بنگلورو، 12 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے اتوار کے روز سری لنکا کے خلاف دوسرے اور آخری پنک بال ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ہندوستانی ٹیم...

ملنگا راجستھان رائلز کے فاسٹ باؤلنگ کوچ ہوں گے

ملنگا راجستھان رائلز کے فاسٹ باؤلنگ کوچ ہوں گے

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) راجستھان رائلز نے آئی پی ایل 2022 کے لیےسری لنکا کے سابق تیز گیند باز لاستھ ملنگا کو اپنا تیز گیندبازی کوچ اور پیڈی اپٹ...

ہندوستان روہت کے 400 ویں بین الاقوامی میچ میں کلین سویپ کے لئے اترے گا

ہندوستان روہت کے 400 ویں بین الاقوامی میچ میں کلین سویپ کے لئے اترے گا

بنگلورو، 11 مارچ (یو این آئی) ہندوستان ہفتہ کو کپتان روہت شرما کے 400ویں بین الاقوامی میچ میں سری لنکا کے خلاف کلین سویپ کے لئے اترے گا بنگلورو میں اس...

ہمارے پاس کوئی ایسا بلے باز نہیں تھا جو میچ کو آخر تک لے جا سکے: متھالی راج

ہمارے پاس کوئی ایسا بلے باز نہیں تھا جو میچ کو آخر تک لے جا سکے: متھالی راج

ہیملٹن، 10 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کی کپتان متھالی راج اور بلے بازی کے کوچ شیو سندر داس نے اپنے ٹاپ آرڈر کو بہتر کرنے پر زور دیا ہے۔داس کا خیال ہے ...

جوکووچ امریکی ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے

جوکووچ امریکی ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے

بلغراد(سربیا)، 10 مارچ (یو این آئی) دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے یو ایس سنٹر فارڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے ضابطو...

خواتین عالمی کپ : ہندوستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 62 رن سے شکست

خواتین عالمی کپ : ہندوستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 62 رن سے شکست

ہیملٹن، 10 مارچ (یو این آئی) امیلیا کیر کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی (50 رن ، تین وکٹیں)، ایمی سیٹرتھویٹ (75) کی نصف سنچری اور لی تاہو (17 رن پر تین وک...

ہندوستان کے تین کھلاڑی

ہندوستان کے تین کھلاڑی 'آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ' کے لیے نامزد

دبئی، 9 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج، آل راؤنڈر دپتی شرما اور مردوں کی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز شریس ایر کو آئی ...

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں شین وارن کو آخری وداعی دی جائے گی

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں شین وارن کو آخری وداعی دی جائے گی

میلبورن، 9 مارچ (یو این آئی) آسٹریلیائی لیگ اسپنر شین وارن کو ان کے ہوم گراؤنڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں آخری وداعی دی جائے گی ۔وکٹوریہ اسٹیٹ ہیڈ ڈینیئ...

ویسٹ انڈیز نے دلچسپ میچ میں انگلینڈ کو 7 رن سے شکست دی

ویسٹ انڈیز نے دلچسپ میچ میں انگلینڈ کو 7 رن سے شکست دی

ڈونیڈن، 09 مارچ (یواین آئی) شیمین کیمبل (66)، چیڈین نیشن (49) اور ہیلے میتھیوز (45) کی شاندار اننگز اور خطرناک گیندبازی کی بدولت ویسٹ انڈیز کی خواتین...

ثانیہ مرزا بلی جین کنگ کپ میں انڈین چیلنج کی قیادت کریں گی

ثانیہ مرزا بلی جین کنگ کپ میں انڈین چیلنج کی قیادت کریں گی

نئی دہلی، 8 مارچ (یو این آئی)سال 2022 کے بلی جین کنگ کپ ایشیا؍اوشیانا زون گروپ I کا انعقاد 11 اپریل سے ترکی کے انطالیہ میں ہوگا اور اس ٹورنامنٹ میں ہ...

Displaying 1231 - 1260 of 5882 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.