: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو ، 20 اکتوبر (یو این آئی) بنگلورو سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) نے کرکٹ سٹہ بازی ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے حال ہی میں اختتام پذیر آئی پی ایل میں سٹے بازی کے الزام میں 27 افراد کو گرفتار کیا ہے سی سی بی پولیس نے بدھ کو یہاں بتایا کہ
چھاپہ ماری کے دوران ملزم سے 78 لاکھ روپے کی نقد رقم اور سٹہ بازی لین دین سے متعلق دستاویزات برآمد ہوئے پولیس کے مطابق ملزمان آئی پی ایل میچز پر سٹے بازی کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کرتے تھے اور شرط لگانے والوں سے لاکھوں روپے وصول کرتے تھے۔