the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > کھیل
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 691 - 720 of 5910 total results
سراج کی کارکردگی سری لنکا سیریز کا سب سے بڑا حاصل: کیف

سراج کی کارکردگی سری لنکا سیریز کا سب سے بڑا حاصل: کیف

کولکاتہ، 16 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کرکٹر محمد کیف نے ایک روزہ سیریز میں ہندوستان کی سری لنکا پر 3-0 کی جیت کے بعد کہا کہ تیز گیند باز محم...

میری سرجری کامیاب رہی : پنت

میری سرجری کامیاب رہی : پنت

ممبئی، 16 جنوری (یو این آئی) سڑک حادثے میں بری طرح زخمی ہونے والے رشبھ پنت کے گھٹنے کی کامیاب سرجری ہوئی اور اب وہ صحت یاب ہورہے ہیں- پنت نے خود پیر ک...

نیدرلینڈ نے نیوزی لینڈ کودی 4-0 سے شکست

نیدرلینڈ نے نیوزی لینڈ کودی 4-0 سے شکست

راورکیلا، 16 جنوری (یو این آئی) نیدرلینڈ نے کپتان تھیری برنک مین کی قیادت میں فارورڈ لائن کی شاندار کارکردگی کی بدولت پیر کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ا...

پنت پورے سال کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں

پنت پورے سال کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں

ممبئی، 14 جنوری (یو این آئی) گزشتہ 30 دسمبر کو کار حادثے کا شکار ہوئے ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کے اس سال کرکٹ کے میدان سے دور رہنے کے آثار...

مجھے نمبر پانچ کا چیلنج پسند ہے: راہل

مجھے نمبر پانچ کا چیلنج پسند ہے: راہل

کولکاتہ، 13 جنوری (یو این آئی) بین الاقوامی کیریئر میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھ چکے ہندوستانی بلے باز کے ایل راہل جنہوں نے کہا کہ وہ پانچویں نمبر پر بلے ب...

ہندوستان نے سری لنکا کو 215 رنوں پر سمیٹا

ہندوستان نے سری لنکا کو 215 رنوں پر سمیٹا

کولکاتہ، 12 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے کلدیپ یادو (51/3) اور محمد سراج (30/3) کی عمدہ گیند کی بدلوت سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں جمعرات کو 2...

آخری دن تک کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں: کوہلی

آخری دن تک کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں: کوہلی

گوہاٹی، 11 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے سری لنکا کے خلاف میچ جیتانے والی سنچری بنانے کے بعد کہا کہ وہ اس وقت اپنے کھیل س...

سعودی عرب میں گھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین کی شاندار پرفارمنس

سعودی عرب میں گھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین کی شاندار پرفارمنس

ریاض، 10 جنوری (یو این آئی)سعودی عرب میں ہونے والےگھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں ہونے...

کوہلی کی شاندار سنچری سے ہندوستان نے 373 رن بنائے

کوہلی کی شاندار سنچری سے ہندوستان نے 373 رن بنائے

گوہاٹی، 10 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے وراٹ کوہلی (113) کی شاندار سنچری اور کپتان روہت شرما (83) کی نصف سنچری کی مدد سے منگل کے روز پہلے ون ڈے میں ...

بمراہ سری لنکا ون ڈے سیریز میں نہیں کھیل سکیں گے

بمراہ سری لنکا ون ڈے سیریز میں نہیں کھیل سکیں گے

ممبئی، 09 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے پریمیئر تیز گیند باز جسپریت بمراہ منگل سے سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں نہیں کھیلیں گے کیون...

ثانیہ مرزا آئندہ ماہ دبئی میٹ میں ریٹائر ہو جائیں گی

ثانیہ مرزا آئندہ ماہ دبئی میٹ میں ریٹائر ہو جائیں گی

ذرائع:ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اعلان کیا کہ وہ اگلے ماہ دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ کے بعد کھیل سے ریٹائر ہو جائیں گی، جو کہ خواتین کی ٹین...

ابرار اس طرح اندر چلے گئے جیسے وہ عمران خان ہیں: نسیم بمقابلہ نیوزی لینڈ کے آخری وکٹ پر

ابرار اس طرح اندر چلے گئے جیسے وہ عمران خان ہیں: نسیم بمقابلہ نیوزی لینڈ کے آخری وکٹ پر

ذرائع:نیوزی لینڈ کے خلاف ڈرا ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے نسیم شاہ نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ابرار احمد اپنی آخری اننگز میں ...

ایشیا کپ 2023 ستمبر میں ہوگا

ایشیا کپ 2023 ستمبر میں ہوگا

کوالالمپور، 05 جنوری (یو این آئی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ایشیا کپ 2023 ورلڈ کپ سے ایک ماہ قبل ستمبر میں منعقد ہوگا چھ ا...

نیوزی لینڈ نے 319 کا ہدف دیا، پاکستان مشکل میں

نیوزی لینڈ نے 319 کا ہدف دیا، پاکستان مشکل میں

کراچی، 5 جنوری (یو این آئی) نیوزی لینڈ نے ٹام بلنڈل (74) اور مائیکل بریسویل (74 ناٹ آؤٹ) کی نصف سنچریوں کی بدولت دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن جمعرات کو پاکس...

کوہلی، روہت جیسے کھلاڑی ورلڈ کپ میں اہم کردار ادا کریں گے: گمبھیر

کوہلی، روہت جیسے کھلاڑی ورلڈ کپ میں اہم کردار ادا کریں گے: گمبھیر

کولکتہ، 4 جنوری (یو این آئی) سابق ہندوستانی کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ وراٹ کوہلی اور روہت شرما اکتوبر میں شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں ہ...

سری لنکا یک روزہ سیریز کے لئے بمراہ ٹیم میں شامل

سری لنکا یک روزہ سیریز کے لئے بمراہ ٹیم میں شامل

ممبئی،3جنوری (یو این آئی)ہندوستان کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو سری لنکا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیر یز کے لئے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔...

بلنڈل، ہنری کی نصف سنچری، نیوزی لینڈ نے بنائے 449 رن

بلنڈل، ہنری کی نصف سنچری، نیوزی لینڈ نے بنائے 449 رن

کراچی، 3 جنوری (یو این آئی) ٹام بلنڈل (51) اور میٹ ہنری (ناٹ آؤٹ 68) کی نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے منگل کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی ...

پنت کو آئی سی یو سے نجی وارڈ میں شفٹ کیا گیا

پنت کو آئی سی یو سے نجی وارڈ میں شفٹ کیا گیا

ممبئی، 2 جنوری (یو این آئی) سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد میکس اسپتال میں داخل ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو حالت بہتر ہونے کے بعد انہیں انت...

کونوے کی سنچری، نیوزی لینڈ نے 300 سے زیادہ رن بنائے

کونوے کی سنچری، نیوزی لینڈ نے 300 سے زیادہ رن بنائے

کراچی، 02 جنوری (یو این آئی) اوپنر ڈیون کونوے (122) کی سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن پیر کو چھ وکٹوں کے نقصان پر ...

رونالڈو سعودی عرب کے النصر کلب میں شامل ہوئے

رونالڈو سعودی عرب کے النصر کلب میں شامل ہوئے

ریاض، 31 ڈسمبر (یو این آئی) پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانورونالڈو جنہوں نے حال ہی میں مانچسٹر یونائیٹیڈ سے علیجدگی اختیار کرلی ہے، سعودی عرب کے فٹ ...

نڈال یونائیٹڈ کپ میں نوری کے خلاف 2022 کا اپنا آخری میچ ہار گیا

نڈال یونائیٹڈ کپ میں نوری کے خلاف 2022 کا اپنا آخری میچ ہار گیا

ذرائع:رافیل نڈال ہفتہ کو یونائیٹڈ کپ مکسڈ ٹیمز ٹورنامنٹ میں برطانیہ کے کیمرون نوری کے خلاف 6-3، 3-6، 4-6 سے شکست کے بعد 2022 کا اپنا آخری میچ ہار گئے۔...

عظیم فٹ بال کھلاڑی پیلے کا انتقال

عظیم فٹ بال کھلاڑی پیلے کا انتقال

ساؤ پالو، 30 دسمبر (یو این آئی) برازیل کے سابق عظیم فٹ بال کھلاڑی اور تین بار کے ورلڈ کپ چیمپئن پیلے کا انتقال ہوگیا ان کی عمر 82 برس تھی میڈیکل رپورٹ...

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

دہرادون، 30 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر رشبھ پنت جمعہ کی صبح اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے روڑکی میں سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے ...

اسمرتی کو سال کی بہترین خواتین کی ٹی20 کرکٹر کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا

اسمرتی کو سال کی بہترین خواتین کی ٹی20 کرکٹر کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا

دبئی، 29 ڈسمبر (یو این آئی) ہندوستانی اوپنر اسمرتی مندھانا کو ویمنز ٹی20 پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے- انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعر...

راشد افغانستان کے کپتان بنے

راشد افغانستان کے کپتان بنے

کابل، 29 ڈسمبر (یو این آئی) تجربہ کار لیگ اسپنر راشد خان کو ٹی20 فارمیٹ میں افغانستان کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے- افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ...

باکسر نکھت زرین نے تلنگانہ کے ایم ایل سی کے کویتا سے ملاقات کی

باکسر نکھت زرین نے تلنگانہ کے ایم ایل سی کے کویتا سے ملاقات کی

ذرائع:بی آر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلا کویتا نے آج حیدرآباد میں باکسر نکھت زرین سے ملاقات کی تاکہ انہیں بھوپال میں 6ویں ایلیٹ ویمنس نیشنل باکسنگ چمپئن ش...

سید مجتبیٰ حسین کرمانی ہندستان کے بہترین وکٹ کیپروں میں سے تھے

سید مجتبیٰ حسین کرمانی ہندستان کے بہترین وکٹ کیپروں میں سے تھے

نئی دہلی28 دسمبر (یو این آئی) سید مجتبیٰ حسین کرمانی کا ہندوستان کے بہترین وکٹ کیپر وں میں شما ر کیاجا تا ہے 29 دسمبر 1949 کو مدراس موجودہ چنئی تامل ...

زین الدین زیدان برازیل فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ بن سکتے ہیں

زین الدین زیدان برازیل فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ بن سکتے ہیں

پیرس، 27 ڈسمبر (یو این آئی) فرانس کے عظیم سابق فٹ بال کھلاڑی اور معروف کوچ زین الدین زیدان برازیل فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ بن سکتے ہیں رپورٹس کے مطابق 50...

سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام، رشبھ پنت بہترین بلے باز

سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام، رشبھ پنت بہترین بلے باز

دہلی، 27 ڈسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے 2022 میں تمام ٹیسٹ میچ ختم ہوچکے ہیں- ٹیم نے اس سال 7 میچ کھیلے، 4 جیتے اور 3 ہارے، ان میں ہندوستان کے معروف ب...

ایشلے گارڈنر دنیا کے بہترین آل راؤنڈر بن گئی

ایشلے گارڈنر دنیا کے بہترین آل راؤنڈر بن گئی

دبئی، 27 ڈسمبر (یو این آئی) آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر ہندوستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز میں اپنی ٹیم 4-1 سے فتح دلانے کے بعد آئی سی سی خواتین ک...

Displaying 691 - 720 of 5910 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.