کوئمبٹور، 10 دسمبر (یواین آئی) جے کے ٹائر ایف ایم ایس سی آئی نیشنل ریسنگ چیمپئن شپ کا 23 واں ایڈیشن جمعہ سے یہاں کے چیٹ ٹپلیم کے کاری موٹر اسپیڈ و ے میں شروع
ہوگا۔
اس کے ساتھ طویل عرصہ بعد اس سرکٹ پر فارمولہ کاروں کی ریس دیکھنے کو ملے گی۔
اسپانسروں نے اس سالانہ انعقاد کے دوران کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے سخت پروٹوکال رکھے ہیں۔