the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 20 نومبر (یواین آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ میں 2022 میں ہونے والا خاتون ٹی 20 عالمی کپ کے فروری 2023 میں انعقاد کرانے کی تصدیق کی ہے اس سے پہلے یہ ٹورنامنٹ نومبر 2020 میں کھیلا جانے والا تھا لیکن اب اسے 26-9 فروری 2023 میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آئی سی سی نے کورونا وبا کے ذہن



میں رکھتے ہوئے اس سال اگست میں نیوزی لینڈ میں ہونے والے خواتین کے 50 اوور عالمی کپ کو بھی 2021 سے آگے بڑھا کر 2022 میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس کے علاوہ خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم 2022 کےکامن ویلتھ گیمز میں بھی پہلی مرتبہ حصہ لے گی اور آئی سی سی نے اس کے لئے کوالیفکیشن کے عمل کا بھی اعلان کردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.