the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
جکارتہ، 29 اگست (یواین آئی) ہندوستانی مکے باز Amit Panghal امت پنگھل نے مردوں کے49 کلو گرام لائٹ فلائی ویٹ اور Vikas Krishan وکاس کرشنن نے 75



کلوگرام مڈل ویٹ مقابلے کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر آج سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرنے کے ساتھ ہی یہاں 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں ملک کے لیے تمغے یقینی کرلئے۔

امت نے49 کلوگرام لائٹ فلائی ویٹ مقابلے کے کوارٹرفائنل میں شمالی کوریا کے جانگ ريونگ کم کو پانچ ۔ صفر سے یکطرفہ انداز میں شکست دی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.