the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 مئی (یواین آئی) وزارت یوتھ افیئر اینڈ اسپورٹس (ایم وائی ایس) نے کرناٹک کے وی تیجسوینی بائی کے لئے 2 لاکھ روپے کی امداد کی منظوری دی ہے ، جنہوں نے 2011 میں ارجن ایوارڈ جیتا تھا۔
تیجسونی خواتین کبڈی ٹیم کی رکن تھیں جنہوں نے سن 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں طلائی تمغے جیتے



تھے۔

اسپورٹ اتھارٹی آف انڈیا ، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن اور وزارت یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس کے مشترکہ اقدام کے طور پر موجودہ کووڈ19 کو دھیان میں رکھتے ہوئے سابق بین الاقوامی ایتھلیٹوں اور کوچوں کی مدد کرنے کے لئے پنڈت دین دیال اپادھیائے قومی بہبود فنڈ سے اس مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.