the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھیوانی، 3 فروری (یو این آئی) 2007 کا ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے رکن جوگندر شرما نے جمعہ کو تمام طرز کے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا کرکٹر سے پولیس



افسر بنے جوگندر نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری کو لکھے ایک خط میں، فراہم کیے گئے مواقع کے لیے بورڈ، ہریانہ کرکٹ ایسوسی ایشن، چنئی سپر کنگز اور ہریانہ حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.